تنخواہ اور ملازمت کے لئے زبردست وظیفہ
نئے چاند کی پہلے جمعے کو بعد از نماز عصر 313 دفعہ آیۃ الکرسی پڑھیں اس نیت سے کہ تنخواہ میں اضافہ ہو یا ملازمت مل جائے 3 جمعے ایسا کریں، انشاءاللہ اس وظیفے سے جو ہوگا وہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔اگر اس کو اسی طرح ہر جمعے ورد میں رکھا تو رزق غیب سے ملے گا، دشمن شرمندہ ہونگے۔ بدگوہ کی زبان بند ہوگی۔آسیب ،جادو اور جنات کچھ نہیں کہہ سکینگے

0 Comments