ہر حاجت پورا ہونے کا عمل


یہ عمل حضرت حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔ اس کی بہت سی تصدیقات ہے۔ صرف شخصیت سے بھی کافی ہوگا کہ یہ عمل کتنا پور اثر ہے۔ عمل اسطرح ہے کہ جب بھی کوئی حاجت ہو تو اچھی طرح وضو کرکے دو رکعت نماز صلوٰۃ حاجت پڑھیں، ہر رکعت میں 33 بار آیۃ الکرسی اور 10 بار قل ھو اللہ پڑھیں۔بعد از سلام 1000 بار یہ دعا "اصبحت فی جوارک یا کریم یا رحیم" پڑھیں۔ آپ مسلے سے بھی نہیں اٹھے ہونگے کہ اللہ اپنے فضل سے حاجت پوری کر چکا ہوگا۔ ہدایات کے لئے رابطہ ضرور کریں