اگر آپ کسی کو تسخیر کرنا چاہتےہیں۔چاہے وہ افسر ہو یا کسی کو رشتہ کے لئے مسخر کرنا ہو یا کوئی کام لینے کے لئے مسخر کرنا ہو تو یہ عمل آپ کے لئے ایک قیمتی تحفہ ہے۔بعض اوقات ہماری زندگی میں تسخیر کی بہت ضروری ہوتی ہے۔کیونکہ بعض لوگ بنا تسخیر کے ہمارے کام پر توجہ نہیں دیتے یا پھر بھاری بھاری رقوم کی فرمائش کرتے ہیں جو کہ ہم پورا نہیں کر سکتے۔ اس کے لئے تسخیر کا عمل کافی ہے۔تاکہ وہ ھسن اخلاق سے ہی آُ کا کام کر دے۔یا کہیں پر ہم رشتہ کرنا چاہتے ہیں اور وہاں ہر کچھ لوگ ناراض یا رشتہ دینے پر راضی نہ ہوتے ہوں تو ایسے حالات میں تسخیر کا عمل ضروری ہوتا ہے۔۔تسخیر کا یہ عمل بہت مجرب ہے۔اس سے آپ کسی بھی فرد کو تسخیر کرکے اس سے کام لے سکتے ہیں۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ نئے چاند کی 14 تاریخوں تک کسی بھی جمعرات،جمعہ ،اتوار ،سموار کو صبح اشراق کے وقت خالص چنبیلی کے عطر پر یہ آیت مبارکہ 678 بار پڑھ کر دم کریں ۔مگر دمکرتے وقت تصور اس شخص کا رکھیں یا اگر کہی آدمی ہوں تو ان کا تصور رکھیں۔آپ یہ عطر لگا کر جیسے ہی ان کے سامنے جائیں گے وہ آُ کی ہر بات ماننے پر مجبور ہو جائیں گےوہ آیت مبارکہ یہ ہے