دیگر برائے درد داڑھ
ترکیب: اگر داڑھ میں درد ہو تو اس کے تین طریقے ہیں۔
اول طریقہ: داڑھ کے درد کے لئے اس رخسار پر ہاھت رکھے جس طرف درد ہو، اور سات بارکہے۔
اللھم اذھب عنہ سوء ما یجدو مخشہ بدعوت نبیک المکین المبارک عندک۔
انشاء اللہ تعالیٰ فی الفور شفا پائے گا۔مجرب ہے۔
دوسرا طریقہ: یہ ہے کہ داہنے ہاتھ کی شہادت کی انگلی درد والے دانتوں پر رکھ کر کہے۔ بسم اللہ و باللہ اسئلک بعذتک وجلالک و قدرتک علی کل علی فان مریم لم تلد غیر عیسی من روحک و بکلما تک ان یکشف ما یلقی فلان بن فلان او تلقی فلا نۃ بنت فلانۃ من الضر ہ ط

0 Comments